حکومت کا مسافر ٹرین تاحکمِ ثانی مسافر ٹرینیں بند رکھنے کا فیصلہ

شائع 30 مارچ 2020 02:02pm
فائل فوٹو

حکومت نے مسافر ٹرینیں تاحکم ثانی بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

راولپنڈی ریلوے اسٹیشن پر کورونا سینٹر کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا کہ پاکستان ریلوے نے مختلف اسٹیشنز پر سات اسپتال بنائے ہیں۔

انہوں نے کہا ملک میں کرفیو نہیں لگنا چاہیئے۔ احتیاط ہی کورونا کا علاج ہے۔